لاہورمیں وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پولیس اصلاحات سے متعلق اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف،صوبائی کابینہ کے اراکین،پولیس اورقانون نافذ کرنےوالے اداروں کے حکام نے شرکت کی،اجلاس میں امن وامان کی صورت حال، تھانہ کلچر اور رشوت کےخاتمے پر غور کیا گیا،وزیراعظم نےاجلاس کے شرکا سے پولیس اصلاحات سےمتعلق تجاویز بھی لیں.