کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پاک فوج نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آئی ڈی پیز کیلئے قائم امدادی کیمپوں میں امداد جمع کرائیں۔
آئی ڈی پیز کیلئے امداد جمع کرائی جائے: فوج کی عوام سے اپیل
Jun 22, 2014