ارسلان افتخار کو بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کا وائس چیئرمین بنا دیا گیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ارسلان افتخار کو بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کا وائس چیئرمین بنا دیا گیا۔ بورڈ کے چیئرمین وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک ہوں گے۔

ای پیپر دی نیشن