ہنگو (اے پی پی) ہنگو کے علاقہ سروزئی میںپولیس گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں انویسٹی گیشن آفیسر حبیب اللہ بال بال بچ گئے۔
ہنگو میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکہ تفتیشی افسر بال بال بچے
Jun 22, 2014