سرینگر(کے پی آئی)لبریشن فرنٹ کی طرف سے 23جون کو کشمیر چھوڑ دو تحریک کا آغاز کل ہوگا۔ اس سلسلے میں پارٹی چیئرمین یاسین ملک گرفتاری سے بچنے کیلئے روپوش ہوگئے ہیں۔
فرنٹ کی ’’کشمیر چھوڑ دو‘‘ تحریک کا آغاز کل ہو گا، یاسین ملک روپوش
Jun 22, 2014