بہاولپور کا رہائشی نشتر کالونی میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

Jun 22, 2014

لاہور (سٹاف رپورٹر) نوجوان کو چھریوں کے وارکرکے قتل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق بہاولپور کا رہائشی جمیل نشترکالونی کے علاقہ اٹاری دربارکے قریب رہائش پذیر تھاگذشتہ روزکمرے  سے جمیل کی نعش برآمد ہوئی۔ملزموں کا سراغ نہیں مل سکا۔

مزیدخبریں