نہر میں ڈوبنے والے شخص کی نعش برآمد

 لاہور (سٹاف رپورٹر) مسلم ٹاون کے علاقہ میں نہر میں ڈوبنے والے اخلاقی نامی شخص کی نعش نکال کرورثاء کے حوالے کردی گئی متوفی کلفٹن کالونی کا رہائشی اور ایک بچے کا باپ تھا۔

ای پیپر دی نیشن