نارنگ منڈی ( نامہ نگار) موٹرسائیکل پرموبائل فون سنتے ہوئے نواحی گائوں راجپورہ میں ایف اے کا طالب علم ٹریفک حادثہ کا شکارہوگیا ۔ثقلین جاوید موٹرسائیکل پر موبائل فون پر باتیں کررہا تھا کہ کار نے کچل دیا والد محمد جاوید بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت نہ کرتے ہوئے حواس کھوبیٹھا۔
نوجوان موٹرسائیکل پرفون سنتے حادثہ میں جاں بحق
Jun 22, 2014