کولمبو(این این آئی) سری لنکا میں انتھا پسند بودھوں نے ایک بار پھر مسلمانوں کے گھروں اورمسجد پر حملے کردیئے۔ انتہاپسند بودھوں نے گزشتہ روزجافنا کے ایک گاؤں ناوانتورای میں ایک مسجد پر حملہ کیا۔بودھوں نے پانادورا علاقے میں مسلمانوں کے ایک مرکز پر حملہ کیا۔