بینظیر بھٹو نے جمہوریت کیلئےجان قربان کی، بابر سہیل بٹ

لاہور (خبرنگار) پیپلزیوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے جنرل سیکرٹری بابر سہیل بٹ نے کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے جمہوریت کیلئے اپنی جان قربان کی، ان کی عظیم قربانی سے ملک کو آمریت سے نجات ملی، بے نظیر بھٹو پاکستان کی مخلص اور عوام سے محبت کرنے والی رہنما تھیں، انہوں نے جمہوریت کے خلاف ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، جیالے اپنی رہنما کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آج بھی جمہوریت کی حفاظت کو اپنا فرض سمجھتے ہیں، بینظیر بھٹو نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر ڈالا ملک کو میزائل ٹیکنالوجی دی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...