رانا ٹاﺅن اور کوٹ عبدالمالک سے 4خواتین اغوائ

فیروز والا (نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک اور رانا ٹاﺅن کے علاقے میں چار عورتوں کو اغواءکرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق رانا ٹاﺅن میں نوید اور نعیم نے ساتھی کی مدد سے قلعہ ستار شاہ میں الیاس اور شان نے ساتھی کی مدد سے خاتون (ص) کو اغواءکرلیا، میاں کالونی کوٹ عبدالمالک میں سجاد اور شمشاد نے ساتھیوں کی مدد سے (ف) کو اغواءکرلیا، تھانہ بی ڈویژن کے علاقے میں نامعلوم افراد نے لڑکی (ز) کو اغواءکرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...