برقع پوش خاتون گھر میں سویا ہو ا6 ماہ کا بچہ اغوا کرکے فرار

شیخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) جنڈیالہ روڈ کے علاقہ محلہ لال دی کھرلی کی آبادی سے ایک نامعلوم برقعہ پوش خاتون نے گھر میں گھس کر 6 ماہ کے بچے کو اغوا کرلیا اور فرار ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ محنت کش زاہد کا 6 ماہ کا بیٹا عمار رضا گھر میں سویا ہوا تھا کہ برقعہ پوش خاتون گھر میں موجود چھوٹے بچوں کو ایک کمرہ میں بند کرکے بچے کو اٹھا کر فرار ہوگئی ابھی تک بچے کا سراغ نہیں مل سکا ۔
بچہ اغوا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...