انجلینا جولی کا ترکی میں شامی مہاجر کیمپ کا دورہ، صدر اردگان سے ملاقات

انقرہ (آئی اےن پی) اقوام متحدہ کی سفےر برائے مہاجرےن اور آسکر انعام یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے ترکی میں قائم ایک شامی مہاجر بستی کا دورہ کیا اور ترک صدر رجب طیب اردگا ن سے بھی ملاقات کی۔عالمی مےڈےا کے مطابق عالمی یوم مہاجرین کے موقع پر مردِین شہر میں اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر برائے مہاجرین انجلینا جولی نے ترک صدر رجب طیب اردگان سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر جولی نے صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ یہ خطہ ایک عالمی مسئلے کا روپ دھار چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب یہاں صرف مہاجرین کی زندگیاں ہی نہیں عالمی سلامتی بھی داو¿ پر لگی ہوئی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر مہاجرین کو پناہ دینے پر ترکی کا شکریہ بھی ادا کیا۔
انجلینا جولی

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...