بھارتی سیکرٹری خارجہ کی جنوبی کوریا میں نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے اجلاس میں جانے کا امکان

Jun 22, 2016

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر کی جنوبی کوریا میں ہونیوالے نیوکلیئر سپلائر گروپ اجلاس میں شرکت کیلئے 23 یا 24 جون کو جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں نیوکلیئر سپلائر گروپ کے اجلاس میں رکنیت سے متعلق بھارتی درخواست پر غور کیا جائیگا۔ امریکی لابی نے گروپ میں بھارت کو شامل کرنے کیلئے وسیع سطح پر سفارتی ذرائع استعمال کئے۔

مزیدخبریں