دی ہیگ (اے ایف پی) قتل عام اور خواتین کی عصمت دری کے الزام پر انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے کانگو کے سابق نائب صدر بیمیا کو 18 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔ فیصلے میں کہا گیا سابق صدر 2002 میں اپنی نجی ملیشیا کے ارکان کو قابو کرنے میں ناکام رہے تھے۔
قتل عام اور خواتین کی عصمت دری پر کانگو کے سابق نائب صدر کو 18 برس قید
Jun 22, 2016