بغداد(این این آئی+ رائٹر)فورسز نے داعش سے 12 اضلاع کا قبضہ چھڑا کر پسپا کر دیا‘ نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد 85 ہزار ہو گئی عراق کے وزیراعظم نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلوجہ شہر کے قبائلی عمائد کے اس مطالبے کو نظرانداز کردیا ہے۔
عراقی فورسز نے داعش کو پسپا کر دیا فلوجہ کے 2 اضلاع کا قبضہ چھڑا لیا
Jun 22, 2016