گمنام شکایتوں پر کارروائی نہ کی جائے، ایف آئی اے افسروں کے چھاپوں کیلئے نئے رولز آف بزنس جاری

پشاور (آن لائن) ایف آئی اے کے تفتیشی افسروں کو تحقیقات اور چھاپوں کے لئے نئے رول آف بزنس جاری کردیئے ہے ڈی جی ایف آئی اے محمد املیش کی جانب سے سٹینڈنگ آرڈر اس حوالے سے جاری کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق سٹینڈنگ آرڈر کے مطابق موصول ہونے والی صرف ایسی شکایات پرکارروائی کی جائیگی جس میں شکایت کنندہ کا نام اور شناخت موجود ہو گمنام شکایتوں پر کسی صورت کارروائی نہیں کی جائیگی۔ تفتیشی افسران کو ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کا ذریعہ بھی باقاعدہ طور پر متعلقہ رجسٹرڈمیں درج کیا جانا ضروری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...