ویمنز ورلڈ کپ؛ پاکستان ٹیم وارم اپ میچ میں آج آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگی

لندن( نمائندہ سپورٹس ) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم اپنے دوسرے وارم اپ میچ میں آج آسٹریلیا کے مدمقابل ہوگی۔پاکستانی ٹیم نے پہلے وارم اپ میچ میں ورلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو شکست دے کر میگا ایونٹ سے قبل حریف ٹیموں کو ہوشیار کر دیا ہے کہ وہ سخت مقابلوں کیلئے تیار رہیں۔

ای پیپر دی نیشن