.وریندر سہواگ کو بھارتی ٹیم کا نیا کوچ لگائے جانے کا امکان

Jun 22, 2017

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک) چیمپیئنز ٹرافی کے اختتام کے بعد انیل کمبلے، ٹیم کے ساتھ دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہونے کے بجائے آئی سی سی کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن میں ہی رک گئے ہیں جو 19 سے 23 جون تک جاری رہے گی۔ نئے کوچ کے لیے وریندر سہواگ کو بھارتی ٹیم کا اگلا ہیڈکوچ بنائے جانے کا قوی امکان موجود ہے۔

مزیدخبریں