.ہاکی میوزیم لندن کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے یادگار ہاکی سٹک کا تحفہ

Jun 22, 2017

اسلام آباد ( سپورٹس رپورٹر) لندن میں واقع ’’ہاکی میوزیم‘‘ میں ہاکی سے متعلقہ یادگار ی چیزیں رکھی گئی ہیں۔ لندن میں ان دنوں ہاکی ورلڈ لیگ کے میچز ہو رہے ہیں جس میں پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم بھی شریک ہے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپیئن شہباز سینئر سمیت قومی ہاکی ٹیم کے دیگر آفیشلز بھی لندن میں موجود ہیں۔

مزیدخبریں