ملک بھر میں فوج اور رینجرز کی وردیوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

Jun 22, 2017

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت داخلہ نے پاک فوج اور رینجرز سے مماثلت رکھنے والی وردیوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔فورسز کی وردیاں یا ان سے ملتے جلتے ڈیزائن کے ٹرائوزرز بیچنے والے دکانداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں