ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کا بحران پی سی بی کا منافع اربوں روپے نکلا

Jun 22, 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر )پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے دروازے بند ہونے کے باوجود پی سی بی کو اربوں روپے کا منافع ہوا۔ پی سی بی کی کل آمدنی 16 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رہی جبکہ پی سی بی نے 2012 سے 2016 تک 12 ارب 38 کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات بھی کیے۔ 2013 سے 2015 کے دوران بیرون ملک میچز سے 21 کروڑ روپے سے زائد آمدن جبکہ گذشتہ 5 برسوں میں اور نیوٹرل مقامات پر میچز سے 6 ارب 9 کروڑ روپے سے زائد کی آمدن ہوئی۔

مزیدخبریں