ڈیرہ غازی خان ( بیورورپورٹ ) خصوصی عدالت کے جج شاکر حسین نے جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی مقدمہ میں ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی،وکیل نے کہا پولیس انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔
جمشید دستی کی بھتہ وصولی کے مقدمہ میں ضمانت پولیس انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے: وکیل
Jun 22, 2017