راولپنڈی(آئی این پی)50 کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور ملزم غلام حسین کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں روانہ کردی گئیں۔
راولپنڈی، 50کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے جعلی ٹریژری بانڈز فروخت کرنے کی کوشش ناکام
Jun 22, 2017