کسی کالعدم تنظیم کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں‘ غیر ملکی میڈیا کی خبروں پر الیکشن کمشن کا ردعمل

Jun 22, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان الیکشن کمشن نے غیر ملکی میڈیا میں شائع ہونے والی خبروں پر ردعمل میں کہا ہے کہ کسی کالعدم تنظیم کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں جو امیدوار قانونی تقاضے پورے کرتا ہے اسے انتخابات میں حصہ لینے سے روکا نہیں جا سکتا۔

مزیدخبریں