ملتان ویسٹ کمپنی میں کروڑوں کی کرپشن عمران نور، عامر مقبول کیخلاف تحقیقات کاآغاز

ملتان( نمائندہ خصوصی) نیب ملتان بیورو نے ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 10کروڑ روپے سے زائد کی کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں چیف فنانشل آفیسر وقائمقام ایم ڈی عمران نور، منیجر ہیومن ریسورس عامر مقبول کے خلاف باقاعدہ انکوائری کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں سابق چیئرمین ملتان ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی رانا اعجاز نون، درخواست کے مدعی ملک منیر ہانس سمیت دیگر بورڈ ممبران نے گزشتہ روز انکوائری آفیسر کو بیان قلم بند کروادئیے۔ انکوائری آفیسر نے مدعی کو آج دوبارہ بیان قلم بند کروانے کے لئے طلب کرلیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...