بلوچستان: عنایت کاسی سے نگران وزیر داخلہ کا قلمدان واپس، عمر بنگلزئی کو سونپ دیا گیا

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) نگران وزیر داخلہ بلوچستان عنایت کاسی سے وزارت داخلہ کا قلمدان واپس لے لیا گیا۔ عنایت کاسی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی مرضی سے وزارت داخلہ کا قلمدان واپس کیا۔ نگران وزیر پارلیمانی امور آغا عمر بنگلزئی کو وزارت داخلہ کا قلمدان دیدیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن