لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ روز ایک کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ ہوا جس سے اس کا ریٹ 268 سے بڑھ کر 275 روپے فی کلو ہو گیا۔
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے کلو اضافہ‘ ریٹ 275 ہو گیا
Jun 22, 2018