پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ پولیس اہلکار جاںبحق

Jun 22, 2018

پشاور (نوائے وقت رپورٹر) پشاور کے علاقے حیات آباد فیز 5میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاںبحق ہو گیا، پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سوار حملہ آور پولیس اہلکار پر فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے، واقعہ کی تفتیش جاری ہے۔

مزیدخبریں