تحریک انصاف کے کارکنوں کا ٹی ایم اے غازی پر دھاوا، اپنے ہی ناظم سے بدسلوکی

تربیلا غازی (نیشن رپورٹ) تحریک انصاف کے کارکنوں نے ٹی ایم اے غازی پر دھاوا بول کر جماعت کے تحصیل ناظم سے بدسلوکی کا رویہ اختیار کیا۔ تحصیل ناظم غازی نے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ہری پور، اسسٹنٹ کمشنر غازی اور پولیس کو تحریری درخواست دی ہے اور حملہ آوروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...