نیازمانہ نئے صبح وشام پیداکر

Jun 22, 2018

فطرت کو ذات ایزدی کے ساتھ وہی تعلق ہے جو کردار کو انسانی ذات کے ساتھ ہے قرآن اسے خوبصورت انداز میں سنت اللہ (خدا کی عادت) کہتا ہے۔ فطرت کا علم دراصل خدائے طریق عمل کا علم ہے (علامہ اقبال ؒ کے خطبہ مذہبی مشاہدات کی فلسفیانہ جانچ سے اقتباس)

مزیدخبریں