الیکشن میں جلسے، جلوسوں کو نشانہ بنانے کا خطرہ ہے: نگران وزیر داخلہ

اسلام آباد (صباح نیوز) نگران وزیر داخلہ اعظم خان نے کہا ہے کہ انتخابات میں ریلی یا جلوس کو نشانہ بنانے کے خطرات ہیں دہشتگردی کا خطرہ پہلے بھی تھا اور اب بھی ہے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوجی آپریشنز کے بعد ملک کے حالات بہتر ہوئے مگر دہشتگردی کا خطرہ اب بھی ہے را بلوحستان میں جو کر رہی ہے سب کو پتہ ہے نگران وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان سے 35 سال سے چلنے والا مسئلہ سب کے سامنے ہے۔

ای پیپر دی نیشن