لاہور(لیڈی رپورٹر) ق لیگ پنجاب کی جوائنٹ سیکرٹری تمکین آفتاب ملک نے کہا ہے کہ دس برسوں میں پنجاب میں سب سے زیادہ کرپشن ہوئی ہے۔کمیشن مافیا نے نے قومی خزانے کو بے درودی سے لوٹا ہے۔ جس کی وجہ سے ملک قرضوں کے بوج تلے دب گیا ہے۔ کشکول توڑنے کے دعوے کرنے والوں نے پاکستان کا ہر بچہ مقروض کردیا ہے۔