پشاور (آئی این پی ) جنوبی کوریا نے ضلع کوہستان میں دریائے سندھ پر پن بجلی گھرکی تعمیر پر آمادگی ظاہر کی ہے، خیبر پختونخوا کے توانائی کے ترقیاتی ادارے کے ترجمان کے مطابق جنوبی کوریا کے ماہرین کی ٹیم جلد پشاور آئے گی۔منصوبے سے چار سو چھیانوے میگاواٹ بجلی پیدا ہوگی۔
جنوبی کوریا کاضلع کوہستان میں پن بجلی گھر کی تعمیر پر آمادگی کا اظہار
Jun 22, 2018