راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) نیو اسلام آباد ائرپورٹ پر اے ایس ایف نے دوحہ قطر ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی مسافر الطاف حسین سکنہ ٹیکسلا 80 کیپسول میں پیٹ میں لے کر جا رہا تھا جس پر اسے حراست میں لے کر اے این ایف کے حوالے کردیا۔
ہیروئن بھر ے 80کیپسول پیٹ میں چھپا کر دوحہ لیجانے کی کوشش کرنیوالا مسافر اسلام آباد ائر پورٹ سے گرفتار
Jun 22, 2018