بھارت: ٹرین سے خاتون کی سرکٹی لاش برآمد‘ زیادتی کا بھی شبہ

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کی ریاست اوڈیشا میں ٹرین کے ٹوائلٹ سے ایک خاتون کی سرکٹی لاش ملی ہے، سر بھی کچھ فاصلے سے مل گیا۔ خاتون سے زیادتی کا خدشہ بھی ہے۔

ای پیپر دی نیشن