پوائنٹس ٹیبل: آسٹریلیا سر فہرست پاکستان کی نویں پوزیشن

لندن(سپورٹس رپورٹر): سری لنکا نے انگلینڈ کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپانچویں پوزیشن حاصل کرلی ۔میچ سے قبل سری لنکا کے پانچ میچ کھیلنے کے بعد چار پوائنٹس تھے تاہم اب اس کے چھ پوائنٹس ہوگئے ہیں اور یہ بنگلہ دیش سے آگے نکل کر پانچویں پوزیشن پر آگئی ہے۔ انگلینڈ کے آٹھ پوائنٹس کیساتھ تیسری پوزیشن برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔آسٹریلیاپہلے، نیوزی لینڈ دوسرے ‘ بھارت چوتھے‘بنگلہ دیشی چھٹے ‘ ویسٹ انڈیز ساتویں‘ جنوبی افریقہ آٹھویں ‘پاکستانی نویں اور افغانستان دسویں پوزیشن پر موجود ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...