لاہور(نمائندہ سپورٹس )پاکستان کو ٹی ٹونٹی فارمیٹ کا عالمی چیمپئن دس برس ہوگئے ‘پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتام اس سلسلہ میں کسی قسم کی تقریب کا اہتمام نہ ہوسکا ۔ 21جون 2009ء کو لارڈز (لندن )کے میدان پر قومی ٹیم نے سری لنکا کو 8وکٹ سے شکست دے کر شاندار فتح حاصل کی تھی۔