آج سے دن چھوٹے راتیں بڑی ہونا شروع

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ) آج 22جون سے دن چھوٹے اور راتیں بڑی ہونا شروع ہو جائیں گی اور یہ سلسلہ 21دسمبر تک جاری رہے گا ۔جس کے بعد دوبارہ دن بڑے اور راتیں چھوٹی ہونا شروع ہو جائیں گی۔ ماہرین کے مطابق کرونا وائرس کے باعث ہونے والے لاک ڈائون سے درجہ حرارت کم ہونے سے سردیوں کی شدت میں اضافہ اور گرمیوں میں درجہ حرارت کم رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن