بیول و گردونواح میں جعلی پیروں اور حکیموں کی بھر مار

بیول(نامہ نگار)بیول اور گردونواح میں جعلی پیروں اور حکیموں کی بھر مار،بیول اور گردونواح کا علاقہ ان دنوں جعلی پیروں ،نجومیوں اور حکیموں کی زد میں ہے جعلی پیراور حکیم لوگوں کو طرح طرح لطیفے سنا کر لوٹنے میں سرگرم عمل ہیں بیول میں اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ کالا علم جادو کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کئی لوگوں کے گھر تباہ ہو چکے ہیں لیکن ان بااثر لوگوں پر انتظامیہ بھی ہاتھ ڈالنے سے قاصر ہے۔

ای پیپر دی نیشن