لاہور(سپورٹس ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز افسر زازئی کارحادثہ میں زخمی ہو گئے ۔ افغانستان کرکٹ بورڈ کیلئے نئی مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں ۔افسر زازئی کے سر میں چوٹیں لگی ہیں ۔افغان کرکٹرز نے ٹریننگ شروع کردی ہے تاہم وہ نہیں جانتے کہ اگلی سیریز کب اور کہاں ہو گی ۔
افغان کرکٹر افسر زازئی کارحادثہ میں زخمی
Jun 22, 2020