امریکی پروڈکشن ہاﺅس ڈزنی نے آن لائن وڈیو سٹریمنگ سروس ڈزنی پلس کے لیے اپنی سات دن کی فری ٹرائل سروس ختم کر دی۔انہوںنے کہاکہ اب انہیں کسٹمز کو راغب کرنے کے لیے اس عمل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس کے بجائے ڈزنی پلس کی مقبولیت کے لیے مارکیٹنگ کے دوسرے طریقوں کو جانچتے ہیں گے۔ڈزنی پلس کے اپنے لانچ کے بعد اس کو استعمال کرنے والوں کی کل تعداد چھ ماہ میں 54.5 ملین سے زیادہ ہو چکی ہے۔اس سٹریمنگ پلیٹ فارم پر مشہور پروڈکشن ہاﺅسز جیسے کہ پیکسر،ڈزنی، مارول اور سٹار وارز کی فلمیں اور ٹی وی شوز دکھائے جاتے ہیں۔
ڈزنی نے ڈزنی پلس کے لیے سات دن کی فری ٹرائل سروس ختم کر دی
Jun 22, 2020 | 14:28