حکومت نےریسکیو1122کی خدمات کادائرہ صوبےکے29 اضلاع تک بڑھایا ہے:تیمورجھگڑا

Jun 22, 2020 | 19:18

ویب ڈیسک

خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ حکومت نے گزشتہ سال کے دوران ریسکیو1122 کی خدمات کا دائرہ صوبے کے انتیس اضلاع تک بڑھایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان خدمات کو اس سال کے آخر تک مزید چھ اضلاع تک وسعت دی جائے گی۔ تیمورسلیم جھگڑا نے کہاکہ محکمہ صحت اور ریسکیو1122 خیبرپختونخوا کےدرمیان مضبوط رابطے کےلئے ایک مشترکہ حکمت عملی وضع کی جارہی ہے۔

مزیدخبریں