امیرجماعت اسلامی سراج الحق سے صوبائی امیرطارق سلیم کی ملاقات

راولپنڈی (جنرل رپورٹر)امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے صوبائی امیرپنجاب شمالی ڈاکٹرطارق سلیم کی ملاقات،غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے ایک کروڑ روپے مالیت کاامداد ی چیک پیش کیا ،قبل ازیں ڈیڑ ھ کروڑ روپے امدادفلسطین فنڈمیں جمع کروایاگیا۔ اس طرح جماعت اسلامی شمالی پنجاب کی جانب سے 2کروڑ50لاکھ روپے اسرائیلی جارحیت کا شکارفلسطینی عوام کے لیے مرکزکوادائیگی کی جاچکی ہے۔قبل ازیں جماعت اسلامی زون پی پی 16نے امیرصوبہ ڈاکٹرطارق سلیم کو امدادفلسطین فنڈ کیلئے 21لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن