پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے زیر اہتمام کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا آغاز 

لاہور (سٹاف رپورٹر ) پنجاب ایجوکیشن فائونڈیشن کے زیر اہتمام پنجاب کے مختلف اضلاع سے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ٹیسٹ کے پہلے ہی دن ایم ڈی پیف اسد نعیم نے ایجوکیشن وئوچر سکیم سے منسلک لاہور کے فیضان مدینہ سیکنڈری سکول  اوررانا ایجوکیشنل مڈل سکول کا اچانک دورہ کیا اور موقع پر پہنچ کر سکولوں کے انتظامات کا خود جائزہ لیا۔وزٹ کے دوران ایم ڈی پیف نے کیو اے ٹی کنڈکٹ کرنے والے پیف افسران سے ملاقات کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...