ویلنگٹن( سپورٹس ڈیسک ) نیوزی لینڈ کے لورئل ہوبارڈ اولمپکس میں مقابلہ کرنے والے دنیا کے پہلے خواجہ سرا ایتھلیٹ بننے کو تیار ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں اولمپکس کے لیے کوالیفائی کرنے کے قوائد میں ترمیم کے بعد حکام نے خواتین کی ویٹ لفٹنگ ٹیم کے لئے لورئل ہوبارڈ کا انتخاب کیا ہے۔