قصور+ گوجرہ (نمائندہ نوائے وقت) قصور میں اوباش نے بیوہ سے زیادتی کرڈالی، گوجرہ میں اوباش نوجوان نے بچے سے زیا دتی کر ڈالی جبکہ سمبڑیال میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قصور کے علاقے کوٹ جھنڈ والا کی رہائشی42 سالہ (خ) بی بی کے گھر ملزم آصف گھس آیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
زیادتی