جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جی ایس پی پلس سٹیٹس میں توسیع کیلئے یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت تجارت نے کہا ہے کہ یورپی یونین کا مانیٹرنگ مشن انسانی حقوق' چائلڈ لیبر کا خاتمہ' لیبر رائٹس سمیت دیگر امور کا جائزہ لے گا جبکہ 27 کنونشنز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔۔ پاکستان نے جی ایس پی کنوننشز پر بھرپور عملدرآمد کیا۔ حکام نے کہا کہ سٹیٹس میں توسیع کے بعد پاکستان کو مزید 5 کنونشز پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...