ویڈا بس سروس کا روٹ بستی ملوک  تک دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ


 بستی ملوک (نامہ نگار) بستی ملوک کے شہریوں جن میں راو جاوید وارث محمد اشرف محمد عارف نوید وارث عمران آمین رانا ہارون نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ ویڈا بس سروس کا جو روٹ بستی ملوک تک تھا اسے فوری طور پر بحال کیا جائے مہنگائی کے اس دور میں ویڈا بس سروس غریب عوام کا واحد ایک سہارا تھا جس میں سینکڑوں غریب طلباء  و طالبات مزدور طبقہ سفر کرتا تھا لیکن آنے والی نئی حکومت نے غریب عوام سے یہ سہولت بھی چھین لی ، ویڈا بس سروس بستی ملوک کا روٹ بحال کیا جائے ورنہ اہلیان بستی ملوک اور گردونواح کی عوام سخت احتجاج کریں گے۔
  ویڈا بس

ای پیپر دی نیشن