وہاڑی (نامہ نگار+کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی میں ڈینگی وائرس کے خلاف آگاہی مہم کے سلسلے میں واک اور سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی وہاڑی ملک عبد الحمید نے کہا کہ ڈینگی خطرناک مچھر ہے جو کہ انسانی جانوں کیلئے نقصان دہ ہے انسداد ڈینگی کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔
جبکہ موٹر سائیکل چھوڑ دیا۔ انسداد ڈینگی کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ضروری : ملک عبدالمجید
Jun 22, 2022